گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

GreenSeries Review X2 Feedback ibnetalib urduadab jasoosinovles urdunovles

 


Review_X2_Feedback_ibnetalib urduadab jasoosinovles urdunovles

Green Series: First Novel of Series

گرین سیریز

میری نظر میں:

ایکسٹو (ف ب آئی ڈی کے مطابق)

السلام علیکم ۔۔۔۔ . . سب لوگوں نے خاموشی توڑی مجھے بھی توڑدینی چاہئے ۔۔۔ابن طالب صاحب جب آپ نے مجھے ناول سینڈ کیے تھے تو میں نے ان کو نہیں پڑھا تھا پھر جب کچھ دن پہلے میں نے آپ کا پہلا ناول کھولا تم مجھے بہت پسند آیا مجھے کہنا چاہیے کہ مجھے یہی چیز چاہیے تھی آجکل کتابوں میں بھی فخاشی اور بیہودگی پھیلائی جاتی ہے آپ کی کتابیں ان تمام چیزوں سے آزاد ہیں ابھی میں کسی کردار پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ابھی ان کی ٹریننگ نہیں ہوئی یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے کے ذاتی طور پر آپ کی کتابوں کو بہت پسند کرنے لگا ہوں آپ کی گرین سریز بہت اچھا جا رہی ہے بہت دنوں کے بعد میں نے کوئی اچھی چیز پڑھی ہے ورنہ کتابوں سے دل بور ہو چکا تھا میری دل سے دعا ہے کے اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے ۔۔۔۔ آپ کی کتابوں نے میری ذہنی بوریت دور کی ہے ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے . . . . ۔۔۔۔۔ Description: Description: 😘Description: Description: 😘Description: Description: 😘فقط ایکسٹو


Post a Comment

0 Comments