ibnetalib BestSituation BestLines urduadab jasoosinovles urdunovles
Review Abu_ul_Hassan_Abu_Turab
انتخاب، ابوالحسن ابو تراب
4 فروری 2021
#گرین_فلسفے_پہ_قارئین_کے_تبصرے.
کیا کرپٹ سسٹم کے ہوتے ہوئے انصاف دیر سہی اندھیر نہیں
کے قائدے کے مطابق مل سکتا ہے؟ میرے خیال میں جب تک نظام درست نہیں ہوتا تب تک
انصاف ملنے کی امید نہیں کیونکہ کرپٹ اور مہنگا انصاف کا نظام کبھی غریب اور مظلوم
کو انصاف نہیں دے سکتا. ہاں یہ ضرور ہوسکتا ہے کہ پھر مالک حقیقی انصاف کردے.
باقی قارئین بھی اس سے متعلق رائے ضرور دیں.
0 Comments