گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

GreenSeries Review Ali Imran ibnetalib urduadab jasoosinovles urdunovles

Review Ali Imran ibnetalib urduadab jasoosinovles urdunovles

About Green Series and Characters of Series

 

میری نظر میں:

علی عمران

Description: 🌷Description: 🌷Description: 🌷السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہDescription: 🌷Description: 🌷Description: 🌷

 جی کیا حال چال ہے سب کا سوچ رہا ہوں مجھے بھی بولنا چاہیے لیکن کیا کروں لوگ کہتے ہیں زیادہ بولنا نہیں چاہیے پھر بھی بول رہا ہوں کیا کروں بولنا تو پڑتا ہے لیکن پھر بھی میں کم بولوں گا اگر زیادہ بول گیا تو پھر بتا دیجئے گا لیکن آج میں بولوں گا اس گرین سیریز کے بارے میں جب سے آئی ہے تب سے اچھے کام نہیں کر رہی ہے زیادہ اچھے کام کر رہی ہے بہت ہی اچھا جا رہا ہے جہاں تک بات کرداروں کے بارے میں ہے دیکھنے میں تو یہ ساری شریف ہی لگتے ہیں ۔۔لیکن پھر بھی کہنا پڑے گا بہت زبردست سلسلہ شروع ہوچکا ہے خود اس بار ناول کا انتظار تھا اس میں سب سے بہترین حصہ وہ ہے جس کے بارے میں تقریبا ہر ایک نے بات کی ہے اس میں ہمارے ملک کی کئی معاشرتی برائیوں کا ذکر ہے بہت زیادہ پسند آیا ان کا انداز یہ بہت زبردست لکھتے ہیں سب کرداروں میں مجھے سب سے زیادہ عباس کردار پسند آیا ہے وہی پولیس والا لیکن آپ نے اثبات کی وضاحت نہیں کی عباس کا پیٹ موٹا باہر نکلا ہوا ہے اور تو کتنا نکلا ہوا ہے . . . . اللہ آپ کے قلم کو رواں دواں رکھے ہمیں ایسے ہی اچھے اچھے ناول ملتے رہیں . ہماری دعا آپ سرکار کے ساتھ ہیں .


Post a Comment

0 Comments