گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

Jolaash by ibn e talib Super Series Urdu Comic novel Urdu Comics for Teen Age pdf novels

 

Jolaash by ibn e talib

Super Series Urdu Comic novel

Urdu Comics for Teen Age pdf novels

والدین سپر ہیرو ہیں کہ وہ ہمارے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔ ہمارے اساتذہ سپر ہیرو ہیں کہ وہ ہمیں اچھائی برائی کی تمیز سکھاتے ہیں۔ ہر وہ انسان سپر ہیرو ہے جو آپ کی مشکل آسان بناتا ہے۔ صفائی کرنے والا سپر ہیرو ہے، گوالا سپر ہیرو ہے، دوست سپر ہیرو ہے، بہن بھائی ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں، وہ سپر ہیرو ہیں۔

ناول جولاش سے اقتباس

سپرو ہیروز سے کون واقف نہیں، اردو ادب میں بھی یہ ذکر نیانہیں البتہ میری پہلی کاوش ہے۔ یقیناََ یہ ٹین ایجرز اور بڑوں کے لئے یکساں دلچسپی کا حامل ہے اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ یہ معیاری تحریر آپ کے دل میں ضرور جگہ بنائے گی۔ ناول پڑھنے کے بعد اپنا تبصرہ بھی ارسال فرمائیں تاکہ اس سیریز کو نکھارا جا سکے۔

والسلام

ابنِ طالب

ٹین ایجرز کے لیے ابن طالب کی سپر سیریز کا پہلا دلچسپ ناولٹ

ایک چھوٹے سپر ہیرو کی کہانی ، جو بڑوں پر بھاری تھا!!❀

کتاب فارمیٹ: پیپر بیک ایڈیشن

کتاب سائز: 7 × 9.5 انچز

صفحات: 80

قیمت: 350 روپے

بکنگ کےلئے رابطہ کیجئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے