گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

About Us


ABOUT US

A QUICK INFO ABOUT BLOG AND OUR EFFORT

Green Series by Ibn e Talib (GS by IT-Urdu Spy Fiction Series)

A platform started in May 2023 aiming to publish a new, unique Urdu spy fiction series, Green Series. Green Series is published in pdf, book form. Three of its novels were also part of digest Naye Ufaq. Furthermore, we intend to connect readers with new writers with the help this blog. New Writers are welcomed to be a part of this journey by joining Writer's Cafe.

Novels are available under “Green Series” tab along with Introduction of Characters which is chalked out by Readers as well as by the Writer of Series. Writing pieces other than Green Series are placed Under “Articles” while IT corner contains Introductions and Reviews of Ibn e Talib about other books.

Review tab is dedicated to Readers of Series to share their reviews, critics, suggestions and to share their love for series. Writer’s Café is a place for new Writers to share their work on the blog and have a chance to get connected with readers easily.

Green Scene facility will allow you to visit and enjoy the loving, interesting; action packed or mostly liked scenes of series. Furthermore, it will facilitate to get the best lines/dialogues of series selected by readers or by author of series.

Best Regards!

مطالعہ سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک پلیٹ فارم مئی 2023 میں شروع ہوا۔ بلاگ کا بنیادی مقصد گرین سیریز، ایک نئی اورمنفرداردو جاسوسی  سیریز شائع کرنا ہے اور لوگوں کو نئے مصنفین سے جوڑنا ہے جو اپنی کوششوں کو آن لائن شائع کرنے کا موقع ملنے کے منتظر ہیں۔

گرین سیریز  کا پہلا ناول پی ڈی ایف کی شکل میں 2018 میں شائع ہوا جس کے بعد ماہانہ بنیاد پر ناول شائع ہوتے رہے۔ اس کے کچھ عرصہ بعد گرین سیریز کے کچھ ناول نئے افق میں بھی چھپے۔ سیریز کے 14 ناول کتابی شکل میں بھی شائع ہو چکے ہیں اور پی ڈی ایف کی شکل میں کام اب بھی جاری ہے۔پہلا قدم پی ڈی ایف ،دوسرا ڈائجسٹ میں چھپنا اور تیسرا ویب سائٹ کا اجراء جس کے بعد کتابی شکل میں پبلشنگ شروع ہوئی۔ اب اسے بلاگ پر اقساط کی شکل میں شائع کیا جائے گا جس کے ساتھ ساتھ پیڈ پی ڈی ایف اور طلب کے مطابق کتابی شکل میں چھپوایا جائے گا۔

Ibn e Talib ٹیب کے تحت آپ مصنف کے حوالے سے تعارفی معلومات حاصل کر سکتے ہیں جو کسی قاری کی تحریر یا پھر دوسرے معلوماتی آرٹیکلز پر مشتمل ہو سکتی ہے۔

ابنِ طالب کے مختلف کتابوں پر لکھے تبصرے IT Corner  میں پڑھنے کو ملیں گے، گزارش ہے کہ اس ٹیب  کو بھی ضرور پڑھیں اور اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے۔ اب تک اس میں مظہر کلیم ایم اے کی کتابوں پر تبصرے شامل کئے گئے ہیں  اور ان شاءاللہ جلد ہی  ابنِ صفی صاحب کی کتابوں پر تبصروں کے علاوہ دیگر کتب بھی شامل کی جائیں گے۔

حب

 

Articles کے تحت آپ ابنِ طالب کی گرین سیریز کے علاوہ لکھی گئی تحریر پڑھ سکیں گے۔ تبصروں کے علاوہ دیگر آرٹیکلز تک بھی اسی ٹیب کے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Green Series کے تحت سیریز کے ناول اور کرداروں سے متعلق آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔ کرداروں کے حوالے سے قارئین اور مصنف کے لکھے گئے تمام آرٹیکلز لگائے گئے ہیں جو اس متعلق آپ کے سوالا ت کے ممکنہ جوابات ہو سکتے ہیں۔ سیریزکے حوالے سے مصنف کے خیالات ہوں یا کوئی اہم پیش رفت، تبدیلی یا کسی بھی قسم کی اپڈیٹ اسی ٹیب سے مل سکے گی۔

Reviews کے تحت آپ سیریز سے پیار کرنے والوں کے تاثرات جان سکیں گے اور یہ جان سکیں گے کہ وقت کے ساتھ ساتھ قارئین نے کس قدر خلوص کے ساتھ اس سیریز کو کامیاب بنانے اور اسے بہتر سے بہتر کرنے کے لئے اپنی تجاویز اور تنقید سے کس طرح اپنا فرض ادا کیا اور مصنف کی حوصلہ افزائی کی۔اس ٹیب میں نہ صرف ناولوں پر تبصرے ہوں گے بلکہ  گرین سیریز کے حوالے سے قارئین کیا سوچتے ہیں اس پر بھی کھل کر بات کی گئی ہے۔

Writers Cafe گرین سیریز کے علاوہ نئے مصنفین کے لیے پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا اور اس میں بہت سے دوسرے نئے لکھنے والوں کے لیے جگہ ہوگی۔ نئے مصنفین سے گزارش ہے کہ اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور قارئین کے ساتھ جڑتےہوئے اس کاوش کو کامیاب بنانے میں ہماری مدد کریں۔اس ٹیب کے تحت دو نئے مصنفین کے مختصر کاوشیں لگائی جا چکیں ہیں اور جلد ہی مزید مواد بھی شامل کیا جائے گا۔

Green Scene میں نہ صرف مختلف ناولوں کی دلچسپ اور ہلکی پھلکی جھلکیاں لگائی گئی ہیں بلکہ قارئین کی طرف سے Best Lines یا Best Scene کے علاوہ موثر سمجھنے والے جملے بھی شامل کئے گئے ہیں۔امید ہے کہ بلاگ آپ کو پسند آئے گا، سلامت رہیں،والسلام

Post a Comment

0 Comments