گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

GreenSeries Review Asif Mirza Feedback Green Series ibnetalibs jasoosinovel UrduJasoosi urduspyfiction pdfnovels

 Feedback Green Series ibnetalibs jasoosinovel UrduJasoosi urduspyfiction pdfnovels

Review: Asif Mirza

 

میری نظر میں گرین سیریز:

آصف مرزا

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

مجھے زیادہ لکھنا تو نہیں آتا اور نا ہی لمبا چوڑا لکھنا آتا ہے میں صرف اتنا کہوں گا آپ کے ناول گرین سیریز پڑھ کر جو مزا آیا ہے میں آپ کو بیان نہیں کر سکتا کل یعنی 3۔4۔2020 کو آپ کا پہلا ناول پڑھا اور پھر پڑھتا ہی گیا اک ہی رات میں میں نے تقریباً 4 ناول پڑھ چکا ہوں ۔ میری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور صحت کاملہ عطا فرمائے اور تمام مشکلیں آسان فرمائے اور ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ۔


Post a Comment

0 Comments