گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

GreenSeries Review NaveedAnjum GreenCandy ibnetalibs jasoosinovel UrduJasoosi urduspyfiction pdfnovels

Review NaveedAnjum Green Candy ibnetalibs jasoosinovel UrduJasoosi urduspyfiction pdfnovels

Best Experience with Green Series

 

میری نظر میں گرین سیریز:

نوید انجم

السلام و علیکم!!

#گرین_کینڈی

آپ سب نے ٹی وی پہ کینڈی کا اشتہار تو دیکھ ہی رکھا ہوگا جس میں کہا جاتا ہے کہ کینڈی میں وہ خاص بات ہے جو کسی اور میں کہاں..!!

تو آج ہم گرین سیریز کی تمام کتابوں میں اپنی اپنی کینڈی کا ذکر کریں گے. جی ہاں!! آج ہم سب ایک دوسرے کو بتائیں گے کہ گرین سیریز کا ذکر ہوتے ہی ہمارے ذہن میں سیریز کی کون سی کتاب سب سے پہلے آتی ہے. یوں تو تمام گرین سیرہز میں ہی کینڈی کی خاص باتیں ہیں. مگر ہم صرف ایک کتاب کا ذکر کریں گے اور اس وجہ کا ذکر کریں گے جس کے باعث وہ کتاب ذہن میں سب سے پہلے آتی ہے. وہ کوئی بھی وجہ ہوسکتی ہے. کوئی منظر, مزاح, کردار یا پھر بغیر کسی بھی وجہ کے.

میرے ذہن میں ہمیشہ #ناسور کا نام آتا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ سیریز کا یہ پہلا ناول پڑھ کے ہی سیریز کو آگے پڑھنے کا فیصلہ کیا. سیریز پہ ایک اعتماد قائم ہوا. اگرچہ سیریز کے بعد میں آنے والے ناول اس سے زیادہ بہتری کی جانب گئے اور کافی آگے نظر آتے ہیں. مگر میرے ذہن میں اسی کا نام آتا ہے.

تو چلیں سب اپنی اپنی گرین کینڈی کا نام بتائیں اور مخصوص وجہ بھی. اگر کوئی وجہ نہیں بھی ہے تو صرف نام بھی چلے گاDescription: ❤.


Post a Comment

0 Comments