گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

Nasoor Green Series By Ibnetalib Urdu Spy Fiction Pdf Novles


 Nasoor Green Series By Ibnetalib Urdu Spy Fiction Pdf Novles

A FACE OF SOCIETY AND ITS VALUES

جرثومے


                                                            تہہ خانہ کھلے دل سے انسانیت کی منافقت پر ہنس رہا تھا۔۔وہ تہہ خانہ یہ ثابت کر رہا تھا کہ ابھی تک  لڑکیاں زندہ درگور ہوتی ہیں۔۔وہ ثابت کرتا تھا کہ نام، وقت اور مذہب کی تبدیلی کے باوجود انسان کے اندر کا جانور۔۔نفسِ انسانی ۔۔آج بھی پوری قوت سے اپنے کام میں لگا ہوا ہے۔ وہ منظر اس راز کا مظہر تھا کہ بھیڑیے ، انسان کی کھال پہن کر جنگلوں سے نکل کر، نام نہاد مہذب دنیا کے باسی بن چکے ہیں اور وہ ماضی کے افسانوی کردار۔۔۔ڈریکولا کی نسل میں سے ہیں۔۔یہ شاید وہ جرثومے تھے جن کے بارے میں مغربی سائنسدان کہتے ہیں کہ وہ ازخود وجود میں آگئے اور پھر خود ہی اپنی نسل بڑھاتے گئےکیونکہ ماں کی کوکھ سے جنم لینے والوں سے یہ امید نہیں کی جا سکتی تھی۔۔مگر سامنے موجود حقیقت کو بھی نہیں جھٹلایا جا سکتا تھا۔ماں کی کوکھ سے جنم لینے والے ہی اس حد تک گر چکے تھے۔



ناسور

گرین سیریز

ابنِ طالب


Post a Comment

0 Comments