گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

GreenSeries Review Samana Naqvi ibnetalib BestSituation BestLines urduadab jasoosinovles urdunovles

ibnetalib BestSituation BestLines urduadab jasoosinovles urdunovles

Review Samana Naqvi

 

انتخاب ،سمانہ نقوی

5 مارچ 2021

ناسور سے ناولوں کے دوبارہ مطالعے کا آغاز کیا تو ساحر کا یہ تبصرہ نظروں سے گزرا. اس سطر سے مصنف کی ذہنی پختگی کا اندازہ ابتدائی ناول سے ہی لگایا جا سکتا ہے. بہت اہم ہے کہ لکھاری صرف صفحات نہ بھرے بلکہ حالاتِ حاضرہ کے مطابق قارئین کی توجہ اہم مسائل کی طرف بھی دلائے.

آپ کے خیال میں ناسور کی یہ سطر حالیہ سیاسی صورتحال سے کس قدر مطابقت رکھتی ہے؟؟؟

اس کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ یہ دیکھنا ہے کہ آیا عوام صرف تفریح ہی لے رہی ہے یا پّلے بھی کچھ پڑھ رہا ہے کہ نہیں..........

برائے مہربانی تنقید برائے تنقید سے گریز کریں!!


Post a Comment

0 Comments