گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

GreenSeries Review AliAsghar Feedback Guardian welcomback Drones ibnetalibs jasoosiovel UrduJasoosi urduspyfiction pdfnovels


 

Feedback Guardian welcomback Drones ibnetalibs jasoosiovel UrduJasoosi urduspyfiction pdfnovels

Review by Ali Asghar

علی اصغر

اسلام علیکم!

تو دوستو! کیسے ہیں آپ لوگ؟

گرین سیریز کا چیپٹر نمبر 13

جس کو پڑہنے میں بہت مزہ آیا لیکن وہیں کچھ پہیلیاں بھی ذہن میں گردش کررہی ہی، ظاہری بات ہے جن کا جواب اگلے ناول میں ہی ملے گا۔۔۔۔ جس کا انتظار ہے

پیج نمبر 8 اور 9 میں لارڈ کی نظریں جس ڈاٹ یا نقطہ پر جمی تھی وہ کچھ سمجھ نہیں آیا، شاید وہ کیمرہ کی فوٹیج تھی، اگر میں درست نہیں ہوں تو براہ کرم ریپلائے کرکے بتائیں۔۔۔

دوسری بات یہ کہ 23 مارچ کو تو ابن طالب بھائی کی چھٹی ہوتی ہے، پھر تو ناول کے کرداروں کی بھی چھٹی بنتی تھی

ویسے ناول سے ایک موٹیویشنل بات سیکھنے کو ملی کہ انسان کو جتنی بھی آسائشوں سے نواز دیا جائے لیکن اس کی ضرورت پوری نہیں ہوتی

سب سے گذارش ہے کہ انکل یوسف خاقانی کے لیے دعا کریں کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے، آمین

اور ساتھ ہی سب پیسے اکھٹے کریں تاکہ ہم بوڑھے آدمی کے دانت لگوا سکیں

جسٹ کڈنگ

چنگیزی کا ڈائیلاگ بہت ہی پرفیکٹ لگا مجھے کہ " اگر منزل کا پتا ہے تو گدھوں کی طرح پیچھا کرنے کی کیا ضرورت ہے" اور یہ بھی پتہ چل گیا کہ راما، چنگیزی کا ماما نہیں ہے

اگلے ناول کا انتظار ہے کیونکہ اس میں پہیلیوں کو سلجھا دیا جائے گا

Post a Comment

0 Comments