گرین سیریز کا ناول نمبر 10 جلد ہی پبلش کیا جائے گا۔

#

GreenSeries Muhammad Waqar Series and Characters Feedback ibnetalibs jasoosinovel UrduJasoosi urduspyfiction pdfnovels


 Series and Charackters Feedback ibnetalibs jasoosinovel UrduJasoosi urduspyfiction pdfnovels

Muhammad Waqar: Talking About Characters and Series

گرین سیریز اور کردار

گرین سیریز ایک الگ اور منفرد سیریز ہے اور یہی اس کی پہچان ہے اس کے کردار بہت مضبوط ہیں. عمران اور ساحر میں کوئی مقابلہ نہیں کیوں کے دونوں ہی مختلف شخصیات ہیں. اس سیریز میں ہمیں عصر حاضر کے موضوعات پڑھنے کو ملے اور ساحر کی personality MULTIPLE PERSON DISORDER پڑھنے کو ملی جبکہ عمران ایک کھلنڈر قسم کا شخص ہے دونوں کا کوئی comparison نہیں. عمران سیریز پر ہم بہت پڑھ چکے ہیں اب نیا دور یے اور نئے کردار ہی ہمیں تفریح مہیا کر سکتے ہیں. جو ہمیں گرین سیریز میں ملی ہے. میرا مشورہ ہے کہ عمران سیریز پر نا لکھیں اور اپنی گرین سیریز کو مظبوط کریں. الله آپ کو کمیابی سے نوازے گا. انشاء الله.


Post a Comment

0 Comments